سیرت النبی حضرت محمد ﷺ کی پہلی قسط میں آپ سب کو ۔۔۔ خوش آمدید ۔
نبی ﷺ کی تریسٹھ سالہ زندگی پر بنی ایک ایسی سیریز ۔۔۔
کہ جسے دو چیزیں مل کر ۔۔۔ بہت ہی خاص بنا رہی ہیں ۔
ایک تو یہ کہ اس سیریز میں نبی ﷺ کی زندگی کے مستند ترین واقعات کے علاوہ ۔۔۔
اُن واقعات کو بھی شامل کیا گیا ہے کہ جو انتہائی نایاب ۔۔۔ مگر بے حد خوبصورت ہیں ۔
سیرۃ کی قدیم کتابوں میں موجود ہیں لیکن عام طور پر ۔۔۔
ہماری روز مرۃ کی زندگی میں سننے کو نہیں ملتے اور دوسرا یہ ۔۔۔
کہ اس سیریز کے اندر میں آپ کو ساتویں صدی کے نہ صرف عریبیاء بلکہ ۔۔۔
پوری دنیا سے وہ قدیم نقشے ، مناظر اور ۔۔۔ وہ تاریخی شخصیات بھی دکھاؤں گا کہ جو ۔۔۔
آپ کو نبی ﷺ کے دور کی دنیا میں واپس جانے کا ایک ۔۔۔
حقیقی احساس بھی دیں گی ۔
مثلاً اُس وقت ۔۔۔ دو بڑی طاقتوں یعنی رومن ۔۔۔ اور پرشین ایمپائر میں کیا چل رہا تھا ؟
ہمارا پاکستان اور انڈیا ۔۔۔ کہ جو اُس وقت ایک ہی علاقہ یعنی ہندِ عظیم شمار ہوتے تھے ، یہاں ۔۔۔
اُس وقت کون سے لوگ رہ رہے تھے ؟
بنی اسرائیل اور اہل کتاب ۔۔۔ یہ لوگ تب کیا کر رہے تھے ؟
اور پھر آج کی قسط میں ڈسکس ہونے والا ایک اہم سوال کہ ان تمام قدیم تہذیبوں کے ہوتے ہوئے بھی ۔۔۔
رحمت للعالمین کو عرب کے سنگلاخ بیابانوں میں ہی کیوں بھیجا گیا ؟
سلام ! ۔۔۔ میرا نام فرقان قریشی ہے اور پچھلے پانچ سال سے ۔۔۔
میں کوشش کر رہا تھا کہ سیرت النبی حضرت محمد ﷺ کی زندگی کے مکمل تریسٹھ سالوں پر ۔۔۔
ایک ایسی سیریز بنائی جائے کہ جو نبیؐ کے دور کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرے اور آج ۔۔۔
رمضان المبارک کے خوبصورت موقع پر اس سیریز کی ۔۔۔
پہلی قسط ریلیز ہونے والی ہے کہ جو إن شاء اللہ پورا رمضان چلے گی ۔
یہ پراجیکٹ میں اپنی مدد آپ کے تحت کر رہا ہوں لیکن اگر آپ بھی ۔۔۔
اس سیریز کو سپورٹ کرنا چاہیں تو وہ آپ نیچے دیئے گئے اس لنک کے ذریعے ۔۔۔ کر سکتے ہیں ۔
https://www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi
یا پھر ۔۔۔ اگر آپ پاکستان سے ہیں تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔
PK65FAYS3469301000003308
اور اگر آپ ایزی پیسہ یا پھر جیز کیش استعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ۔۔۔ بھیج سکتے ہیں ۔
03329620440
تو پھر ملتے ہیں آج رات إن شاء اللہ 09:00 بجے ۔
دا سیرۃ سیریز کی پہلی ۔۔۔ قسط میں ۔
شکریہ
فرقان قریشی
Source from Furqan Qureshi Blogs Facebook Profile
Masha-Allah dear Furqan Qureshi Blogs …. Our family regularly watches all of your videos… Allah kareem or us k Rasool-e-Azeem (SAWW) aap se or aap k maa baap se raazi hon 🌹🌻🕋🕌🕋
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Ma Sha ALLAH
Eagrly waiting for this❤️
Zabrdast ye apkay Chanal ke sub say best Series honay wali hai Umeed kartay hain In sha Allah
👑👑👑👑👑🪽💫✨🎆🌈☄️STAY BLESSED ,ALLAHA PROTECT U N UR FAMILY FROM ALL KIND OF EVIL THINGS AMEEN .
Allah apko himmat aur takat Dey aur negative logo ko in negative comments krny se door rkhay ta k ap Isi tra hm tak ilm a pohnchatey rahen apki is khoobsoort series ki kamyabi k liye dua go apki fan apki student Humera mustafa ki tarafa se Salam aur Duaen
سلام سر۔۔۔ آج تو میرے پاس آپکو دعا دینے کے لیۓ بھی الفاظ نہیں مل رہے ۔۔ یہ پوسٹ پڑھ کے بہت رونا آرہا ہے ۔۔
آللہ آپکی اس کاوش کو توشٸہ آخرت بناۓ آمین
شدت سے انتظار ہے آپکی اس سریز کا ہماری پوری فیملی کو. اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور راضی ہو آپ سے. اللھم زد فزد. جزاک اللہ خیرا
Furqan Qureshi Blogs
سب سے پہلے میری طرف سے بہت بہت مبارک آپکو اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے اُن چند لوگوں میں رکھا ہے جن سے وہ ہے دین اسلام کا کام لینا چاہتا ھے، اگر ہو سکے تو اپنی پچھلی پوسٹ پر میرے کمنٹس دیکھ لیں اس کام میں کافی مشکلات پیش آنے کا امکان ہے، آپ نے ہمت اور حوصلے سے كام کرنا ہے،
کاش اس کار خیر میں اپ کے ساتھ ہوتا۔
دعاؤں کے ساتھ آپ کی بھلائی اللّٰہ تعالیٰ سے مقصود ہے