رمضان المبارک کے خوبصورت تحفے کے طور پر پیش خدمت ہے وہ سیریز کہ جس کا ہم سب کو ۔۔۔
ایک طویل عرصے سے إنتظار تھا ۔
سیرت النبی ﷺ سیریز ۔
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی زندگی کے تریسٹھ سالوں پر بنی اب تک کی ۔۔۔
ایک بہت مکمل سیریز کہ جس کی تیاری میں مجھے ۔۔۔
تقریباً پانچ سال کا عرصہ لگا ہے ۔
ایک ایسی سیریز کہ جسے تیار کرنے کے لیے سترہ ۔۔۔ مستند ترین سیرۃ کی کتابوں میں موجود واقعات کو شامل کیا گیا ہے ۔
لیکن جو بات اس سیریز کو واقعی ۔۔۔ سیرۃ کے ٹاپک پر موجود باقی ویڈیوز کی نسبت ممتاز اور منفرد بناتی ہے ۔
یا اگر سادہ زبان میں کہوں تو جو بات اس سیریز کو واقعی سپیشل بناتی ہے وہ یہ ہے ۔۔۔
کہ اس سیریز میں نہ صرف نبی ﷺ کی زندگی کے مستند اور نایاب واقعات موجود ہیں بلکہ ۔۔۔
اُس زمانے کی قدیم کتابوں میں لکھے واقعات بھی شامل ہیں کہ جو نہ صرف عرب بلکہ ۔۔۔
اُس وقت کے ہندوستان ، روم اور فارس کے علاقوں میں لکھی گئی تھیں ۔
ان تاجروں اور سیاحوں کی زبانی کہ جو نبی ﷺ کے دور میں ۔۔۔ عرب گئے تھے ۔
وہاں جا کر صحابہ کرامؓ سے ملے تھے اور واپس آ کر ۔۔۔ بتایا تھا کہ وہاں انہوں نے کیا دیکھا ۔
إن شاء اللہ اس رمضان اس خوبصورت سیریز سے ہم ۔۔۔ بہت کچھ سیکھنے والے ہیں اور میری درخواست ہے کہ اسے اس کی مکمل خوبصورتی ۔۔۔
اور آسانی کے ساتھ چلتے رہنے کے لیے دعا کیجیئے گا ۔
اور اس مشن کو سپورٹ کرنا مت بھولیے گا کہ جو آپ آسانی کے ساتھ کر سکتے ہیں نیچے دیئے گئے ۔۔۔ اس لنک کے ذریعے ۔
https://www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi
اور اگر آپ پاکستان سے ہیں تو یہ میرے فیصل بینک کا آئی بین نمبر ہے ۔
PK65FAYS3469301000003308
یا اگر آپ ایزی پیسہ اور جیز کیش استعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ۔۔۔ بھیج سکتے ہیں ۔
03329620440
تو پھر ملتے ہیں آج رات 09:00 بجے ۔۔۔ إن شاء اللہ دا سیرۃ سیریز کی پہلی اور تعارفی قسط میں ۔
شکریہ
فرقان قریشی
Source from Furqan Qureshi Blogs Facebook Profile
Ma Sha Allah, Congratulations ❤️
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ فرقان بھائ۔۔۔ یقیناً رمضان کا خوبصورت تحفہ پیش کیا ہے آپ نے۔۔۔ سلامت رہیں
“بہت دیر کی مہرباں آتے آتے “🤍
Ultimate mathematics of Quran. Sir we also need a series on this.
شکر ہے۔۔۔۔ آپ کی طرف سے بھی آمد ہوئی اور کیا ہی بہترین آمد ہے۔ اس آمد پہ تمام آمدیں قربان۔۔۔۔۔ شکریہ استاد محترم
ماشاءاللہ انتظار رہے گا
Nice gift of Ramadan, i just hope you upload videos of this series frequently if doing so makes you reduce the time of video to 10 mins then do so please
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ
رمضان مبارک
اللّٰہ کا شکر ہے کہ یہ سیریز سٹارٹ ہورہی ہے ایسے موقعے پہ جب اسکی ضرورت پہلے سے کہیں بڑھ کر محسوس ہو رہی ہے۔ اضافی معلومات۔۔۔۔ اور بھی دلچسپی بڑھ گئی ہے
شکریہ فرقان بھائی
ماشاللہ بہترین وقت پر اپنے اس سیریز کا آغاز کیا ۔۔۔اللّه پاک آپکو اجر دے 🥰