Add Post/Article

إن شاء اللہ سیرت النبی ﷺ سیریز کی نئی اقساط آئیں گی لیکن ۔۔۔ اس سے پہلے اس ایشو کا حل ہونا ضروری ہے ۔ نیچے دیئے گئے اس ٹک ٹاک اکاؤنٹ سے میرا کوئی ت…

إن شاء اللہ سیرت النبی ﷺ سیریز کی نئی اقساط آئیں گی لیکن ۔۔۔

اس سے پہلے اس ایشو کا حل ہونا ضروری ہے ۔

نیچے دیئے گئے اس ٹک ٹاک اکاؤنٹ سے میرا کوئی ت…


إن شاء اللہ سیرت النبی ﷺ سیریز کی نئی اقساط آئیں گی لیکن ۔۔۔

اس سے پہلے اس ایشو کا حل ہونا ضروری ہے ۔

نیچے دیئے گئے اس ٹک ٹاک اکاؤنٹ سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے ۔

لیکن یہ شخص میری ویڈیوز کو استعمال کرتے ہوئے ایک فیک اکاؤنٹ چلا کر فراڈ کر رہا ہے ۔

اکاؤنٹ کا نام ہے ’’Historical Knowledge’’ اور یہ رہا اس کا لنک ۔

@historical_knowledge40

اس اکاؤنٹ کو fraud and scams کے آپشن کے تحت رپورٹ کیجیئے ۔

تاکہ جلد از جلد ویڈیوز کا سلسلہ بحال ہو سکے ۔

شکریہ ۔

فرقان قریشی
إن شاء اللہ سیرت النبی ﷺ سیریز کی نئی اقساط آئیں گی لیکن ۔۔۔

اس سے پہلے اس ایشو کا حل ہونا ضروری ہے ۔

نیچے دیئے گئے اس ٹک ٹاک اکاؤنٹ سے میرا کوئی ت…



Source from Furqan Qureshi Blogs Facebook Profile

Furqan Qureshi
9 Comments
  1. کر دیا ہے رپورٹ اکاؤنٹ۔

  2. آپ کسی طرح ٹائم نکال کر اپنا اکاونٹ بنا لیں، اس طرح جلدی مسئلہ حل ہو جائے گا ان شاء اللہ…

  3. Report kr diya ha Meny bhi

  4. رات ہی رپورٹ کر دیا تھا سر

  5. خدا آپ کو رسوا کبھی نہ کریگا دنیا و آخرت میں ۔۔۔۔۔۔۔۔انشااللہ

  6. مجھے تو سیرت النبی کے پروگرام بہت اچھے لگے۔۔میں تو پروگرام کے دوران ان ہی پاک گلیوں میں گھومتی رہی اور لگتا ہے ان سب سے ملاقات بھی ہوئی اور اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بچپن کو دل کی گہرائیوں سے محسوس کیا یقین کریں بار بار سننے کو دل کرتا ہے اور انشاءاللہ بار بار سنوں گی۔۔۔

  7. رپورٹ کر دیا ہے مسئلہ یہ بھی آرہا ہے کہ آپکو سننے والے زیادہ تر لوگ ٹک ٹاک استعمال نہیں کرتے باقی آپ اپنے غصے میں حق بجانب ہیں اللہ راہیں آسان فرمائے آمین

Leave a reply

picgiraffe.com
Logo
Shopping cart